فوری ترسیلات زر کے لیے پاکستان کے آن لائن نظام کو خلیجی ممالک سے منسلک کرنے کی تیاری..

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
403630368_3164849980325165_7904664577809667573_n


پاکستان کے بینکوں کے ذریعے فوری ادائیگی کے نظام کو اگلے آٹھ ماہ میں عرب مانیٹری فنڈ (اے ایم ایف) کے رکن ممالک کے سرحد پار ادائیگی کے نظام، بونا (Buna) کے ساتھ مربوط کر دیا جائے گا۔

مرکزی بنک کے گورنر جمیل احمد نے عرب نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ اس پیش رفت سے پاکستان اور خلیجی خطے سمیت دوسرے ممالک کے درمیان فوری بنیادوں پر ترسیلات زر کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔

متعلقہ خبریں