سابق صوبائی وزیر مال و خوراک قلندر لودھی کی بھابھی۔ طارق لودھی کی زوجہ اور بلال لودھی کی والدہ لودھی آباد میں انتقال کر گئی ہیں..

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-25 at 6.08.42 AM

قلندرآباد:

سابق صوبائی وزیر مال و خوراک الحاج قلندر لودھی کی بھابھی۔طارق لودھی کی اہلیہ اور بلال لودھی کی والدہ کی نماز جنازہ لودھی آباد میں ادا کر دی گئی..


نماز جنازہ کی کمشنر ہزارہ.اہلیان علاقہ ۔سیاسی و سماجی شخصیات۔وکلاء۔صحافی۔علماء کرام کے ساتھ ساتھ تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔نماز جنازہ لودھی آباد میں ادا کیا گیا نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو گھر کے قریب ہی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

متعلقہ خبریں