بنوں کے علاقے بکہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکُش دھماکہ
افغان شہری خودکش بمبار نے موٹرسائیکل پر سوار ہو کر خودکش دھماکہ کیا، آئی ایس پی آر
خودکش دھماکے میں حافظ گل بہادر دہشتگرد گروپ کا افغان شہری ملوث تھا، آئی ایس پی آر
دہشت گرد تذکرے (افغانستان کا شناختی کارڈ) کی بنیاد پر پاکستان میں داخل ہوا، ہلاک دہشت گرد رابن اللہ کا تذکرہ نمبر 08916164 ہے
دھماکے کے نتیجے میں 2 بے گناہ شہری شہید، 10 زخمی ہوگئے تھے، زخمیوں میں 7 شہری اور 3 سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں