رپورٹ محمد تہور بلال اصغر سے
پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف نےاجلاس کی صدارت کی
اجلاس میں میاں شہباز شریف مریم نواز شریف سمیت دیگر ممبران پارلیمانی بورڈ نے شرکت کی
اجلاس میں سرگودھا ڈویژن میں پارٹی کے لئے موزوں امیدواروں کے انتخاب پر مشاورت مکمل کرلی گئی
امیدواروں کے ناموں کا اعلان جلد کردیا جائے گا