ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹر نیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری کے ہاتھوں ہندو نوجوان نے قبول اسلام کر لیا..

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-12-03 at 4.53.52 PM (1)

بلال محمد خان پیرس سے

ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹر نیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری کے ہاتھوں ہندو نوجوان نے قبول اسلام کر لیا
آج فرانس میں بنگلہ دیش کے ہندو نوجوان جس کا نام بشواش تھا۔نے ڈائریکٹر منہاج القرآن فرانس علامہ حسن میر قادری کے ہاتھوں کلمہ حق پڑھ کر اسلام قبول کر لیا ہندو مذہب سے تائب ھوا..
جسکا نیا نام ابو بکر رکھا گیا ۔اس عظیم موقع پر جنرل سیکرٹری منہاج القرآن فرانس طاہر عباس گورائیہ بھی موجود تھے جنہوں نے نومسلم کو اسلام قبول کرنے پر مذھب اسلام میں خوش آمدید کہا اور مبارکباد دی

متعلقہ خبریں