جمعرات کو پشاور میں قومی ورکشاپ خیبرپختونخوا (این ڈبلیو کے پی-1) کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔
آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ غیرقانونی غیرملکیوں کو طے شدہ اصولوں کے مطابق باعزت طریقے سے ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جا رہا ہے