اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کے روز حماس کے جنگجوؤں سے ’’ اب ہتھیار ڈال دو‘‘ کا مطالبہ کیا اور کہا کہ غزہ کی پٹی میں دو ماہ سے زیادہ عرصہ سے جاری جنگ میں توسیع کے ساتھ ہی تحریک حماس کا خاتمہ بھی ریب آگیا ہے۔
غزہ کی پٹی میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کا حوالہ دیتے ہوئے نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا کہ جنگ ابھی جاری ہے لیکن یہ حماس کے لیے انجام کی شروعات ہے۔
حماس ختم ہو چکی ، یحییٰ سنوار کے لیے مت مرو، اب ہتھیار ڈال دو۔ یاہو نے یہ دعویٰ بھی کردیا کہ گزشتہ چند دنوں میں حماس کے درجنوں ارکان نے ہماری افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہی