جس جہاز کو بحیرہ احمر کے راستے کی خطرہ کی وجہ سے دوسرے روٹ پر بھیجا جائے گا وہ اس کے لیے تیاری مکمل کر چکے ہیں۔
واضح رہے اسرائیل کی ایلات بندرگاہ بحیرہ احمر میں ہونے کی وجہ سے حوثیوں کے راکٹ حملوں کی زد میں ہے۔
ایگزیکٹو چئیرمین اشدود نے کہا جہاں تک ہمارا تعلق ہے ہم ہر اس جہاز کے لیے اپنی خدمات پیش کریں گے جو ایلات بندرگاہ نہیں پہنچ سکے گا اسے اشدود بندرگاہ پر جگہ مل سکے گی ، کیونکہ ہم اس کےلیے تیار بھی ہیں اور ہمارے پاس اہلیت بھی ہے