ہماری بارودی سرنگ کے دھماکے سے اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتیں ہوئیں: القسام بریگیڈز

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
415010955_3190850541058442_6603817787488827920_n

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے البریج پناہ گزین کیمپ کے شمال میں ایک پیدل فوج اور اسرائیلی فوج کی گاڑیوں میں 4 بیرل بموں اور ایک اینٹی پرسنل “ٹی وی” ڈیوائس پر مشتمل بارودی سرنگ کو اڑا دیا۔

القسام بریگیڈز نے ٹیلی گرام پلیٹ فارم پر بتایا کہ بارودی سرنگ کے پھٹنے سے اسرائیلی فوجیوں میں ہلاکتیں ہوئیں اور صہیونی فوجی زخمی بھی ہوئے۔ القسام کے جنگجوؤں نے وسطی غزہ کی پٹی میں البریج پناہ گزین کیمپ کے شمال میں “ال یاسین 105” شیل کے ساتھ اسرائیلی ڈی نائن بلڈوزر کو نشانہ بنایا۔

متعلقہ خبریں