سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کو العلا کے سرمائی کیمپ میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا خیرمقدم

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
418083950_3197438077066355_5132369801336168695_n

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کو العلا کے سرمائی کیمپ میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا خیرمقدم کیا ۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے آغاز کے بعد چوتھی مرتبہ مشرق سطی کے دورے پر ہیں۔انٹونی بلنکن پیر کو اگلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچے ہیں۔

متعلقہ خبریں