دیشگردوں کی تربت میں پاکستانی بحریہ کے اڈے پر حملے کی کوشش ناکام

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-68

پاکستانی فوج نے کہا کہ پیر اور منگل کی درمیان شب عسکریت پسندوں نے تربت میں پاکستانی بحریہ کے اڈے پر حملے کی کوشش کی جسے مؤثر جوابی کارروائی سے ناکام بنا دیا گیا۔

ضلع کیچ میں حکام کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کرتے ہوئے اندر داخل ہونے کی کوشش کی جس پر فورسز کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی۔ رات گئے تک ایئرپورٹ کے اطراف میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دیتی رہیں۔

متعلقہ خبریں