مذہبی امور کے نگران وزیر انیق احمد نے کہا ہے کہ حکومت عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے مکہ روٹ انیشیٹو(Makkah Route Initiative ) کو آئندہ سال کراچی تک پھیلا دیا جائے گا۔
یہ اقدام سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے والے عازمین کو اپنے آبائی ممالک کے ہوائی اڈوں سے سعودی عرب...