جھیل سیف الملوک کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا طلسماتی حسن سے مالا مال جھیل سیف الملوک کو برفباری کے بعد سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا…

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-20 at 8.54.00 PM (1)

بالاکوٹ(سپیشل رپورٹر)

جھیل سیف الملوک کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا طلسماتی حسن سے مالا مال جھیل سیف الملوک کو برفباری کے بعد سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا سرد موسم اور ہر طرف سفیدی سفیدی بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان واقعہ جھیل سیف الملوک نے سفید چادر اوڑی تو سیاحوں نے بھی خوبصورت منظر دیکھنے کا فیصلہ کیا تو برفباری کے باعث جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک بند ہونے کے بعد کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے بھاری مشینری کو استعمال کرتے ہوئے طلسماتی حسن سے مالا مال جھیل سیف الملوک کو سیاحوں کی رسائی کے لیے کھول دیا گیا…

برف کے شوقین سیاح برف سے ڈھکی چوٹیوں کا نظارہ کرنے ناران پہنچ گئے کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی احکام کے مطابق ناران تک سڑک مکمل طور پر بحال ہے کے ڈی اے کا عملہ سیاحوں کی سہولیات کے لیے کام کر رہا ہے..

متعلقہ خبریں