23 مارچ یوم پاکستان تاریخ ساز دن ہے کشمیریوں کی منزل مقصود پاکستان کی حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہو کر رہے گا صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین احمد کا خطاب کشمیر جموں کشمیر اوورسیز کیمونٹی کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب۔
کشمیر جموں کشمیر اوورسیز کیمونٹی کی جانب سے تجدید عہد یوم پاکستان تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان...