اردنی فوج نے اتوار کے روز غزہ کی پٹی میں اردنی فیلڈ ہسپتال کو فوری طبی امداد پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔
فوج کے ایک بیان میں اردن کی مسلح افواج کی جنرل کمانڈ کے ایک اہلکار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ہفتے کے روز شاہی فضائیہ کے ایک طیارے نے شاہی ہدایات کے تحت "دوسری بار پیراشوٹ کا استعمال کرتے ہوئے” فوری طبی امداد پہنچائی,,,