سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے تباہ حال غزہ کے لیے پہلا امدادی قافلہ غزہ پہنچ گیا ہے

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-14 at 9.54.02 AM

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اس امدادی قافلے نے اتوار کے روز رفح کی راہداری عبور کی ہے۔

خیال رہے غزہ میں چھٹے ہفتے میں داخل اسرائیلی بمباری سے اب تک گیارہ ہزار سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ جان سے ہاتھ دھونے والوں میں بڑی تعداد فلسطینی عورتوں اور بچوں کی ہے، جبکہ دوتہائی آبادی بے گھر ہو کر نقل مکانی کر چکی ہے

متعلقہ خبریں