سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے)
مسلم لیگ نواز نے سرگودھا کنٹونمنٹ بورڑ کے تینوں وارڈوں سے کس بھی امیدوار کو پارٹی ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی صدر پنجاب رانا ثناءاللہ نے ضلعی قیادت سے ملاقات کرکے واضح پیغام جاری کر دیا، تفیصلات کے مطابق 23 نومبر 2023 کو سرگودھا کنٹونمنٹ بورڈ 3 حلقوں میں الیکشن ہورہے ہیں
،جن میں واڈ نمبر 1-9 اور 10 میں سے امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں دی تھی جس پر رانا غوث منور اور ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی میں اختلافات کا اندیشہ ہہیں جس پر مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے تمام پارٹی اور امیدواروں کو لاہور طلب کرکے کہاہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں کس بھی مسلم لیگی کو پارٹی ٹکٹ نہیں دے گئی۔
اپنے اپنے واڑ سے بھرپور الیکشن مہم چلائی جائے اور اپنے اپنے امیدواروں کی انتخابی مہم چلائے جائے،اور الیکشن میں اختلافات کی بجائے محبت اور پیار سے الیکشن لڑا جائے ،