فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے پیر کے روزکہا ہے کہ اسرائیل نے الشفاء ہسپتال کو "غزہ پر اپنے کنٹرول کا عنوان ” بنا دیا ہے۔
اشتیہ نے ایک ٹیلی ویژن بیان میں مزید کہا کہ اسرائیل الشفاء ہسپتال کے ساتھ "غزہ کا دارالحکومت ہے اور اس کے سقوط کا مطلب غزہ کا سقوط ہے۔ یہ صرف زخمیوں، بیماروں، ڈاکٹروں اور طبی عملے کو قتل کرنے کا بھونڈا جواز ہے”