امریکی وزیر دفاع کا اسرائیلی ہم منصب کوفون، جنگ پھیلی تو امریکہ اور دوسرے ملکوں کو ملوث ہونا پڑے گا۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-14 at 9.51.28 AM

اسرائیل حماس جنگ کو مشرق وسطیٰ میں لبنان تک پھیلنے سے روکنے کے لیے امریکی پالیسی میں ایک نیا رخ سامنے آرہا ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیلی ہم منصب سے اس سلسلے میں رابطہ کر کے انہیں جنگ کو پھیلے والے اقدامات سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

امریکی وزیر دفاع نے اس بارے میں وائٹ ہاوس کی ٹیم میں پائے جانے والے تحفظات سے بھی آگاہ کیا اوران کارروائیوں کی طرف بھی متوجہ کیا جو لبنان میں حزب اللہ کو اشتعاال دلا کر جنگ کے پھیلنے کا باعث بن سکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں