تحریک فتح نے اسرائیلی وزیر خزانہ بزلئیل سموٹرچ اس بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ تحریک فتح کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر کا غزہ سے بے دخلی کا مطالبہ دہشت گردی کے مترادف ہے۔
تحریک فتح نے بزلئیل کو ’دہشت گرد‘ اور انتہا پسند قرار دیا۔