امریکا کی حماس اور اسلامی جہاد کی اعلیٰ قیادت پر نئی اقتصادی پابندیاں

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-15 at 7.58.43 PM

تیسری بار امریکی محکمہ خزانہ نے حماس اور اسلامی جہاد تحریکوں سے تعلق رکھنے والے سینیر حکام اور ان سے منسلک گروپوں پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت خزانہ کی ویب سائٹ کے مطابق منگل کو ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک بیان میں امریکی محکمہ خزانہ نے حماس کے اہم عہدیداروں اور ان طریقہ کار کی نشاندہی کی جن کے ذریعے ایران اسے اوراسلامی جہاد تحریک کو مدد فراہم کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں