اے ایف پی کے مطابق جنگ شروع ہونے کے سات ہفتوں کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ جنگ میں تعطل کیا جائے گا۔
چار روزہ جنگ بندی کے معاہدے میں تعطل کے بعد حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے اور اسرائیل کی جیلوں میں قید افراد کے اہلخانہ کو اپنے پیاروں کی رہائی کے لیے ایک اضافی دن انتظار کرنا پڑے گا۔