حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کی تیسرے مرحلے کا تبادلہ مکمل…

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
405287500_3165848376891992_2209892259207011178_n

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کی تیسرے مرحلے کا تبادلہ مکمل
: 39 اسرائیلیوں کے بدلے 117 فلسطینی رہا، ہفتہ تک غزہ لائی گئی طبی امداد کا حجم 2675 ٹن ہوگیا

حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو چھوڑ دیا اور بدلے میں اسرائیل نے جیلوں میں قید 39 فلسطینی رہا کردئیے۔ تین روز میں حماس 39 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر چکی اور بدلے میں 117 فلسطینی قیدی رہائی پاکر مغربی کنارے پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں