سعودی دارالحکومت ریاض ایکسپو 2030 کی میزبانی کرے گا

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
406384974_3167858406690989_116472902630671714_n

سعودی دارالحکومت ریاض نے چھ ماہ تک مسلسل جاری رہنے والی عالمی تجارتی نمائش ’ورلڈ ایکسپو 2030‘کے انعقاد کے حوالے سے کی جانے والی بولی واضح اکثریت سے جیت لی ہے
۔ یہ ہمہ گیر نوعیت کی عالمگیر نمائش یکم اکتوبر 2030 سے شروع ہو کر 31 مارچ 2031 کے دوران 6 ماہ تک جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں