آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک خطے میں دیر پا امن کا خواب پورا نہیں ہو سکتا: مصری صدر

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
406463390_3172145092928987_6370900480081812517_n

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک خطے میں دیر پا امن کا خواب پورا نہیں ہو سکتا: مصری صدر

مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل کے نفاذ اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کوششیں آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مشرقی بیت المقدس میں پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست ہی خطے میں پائیدار امن اور سلامتی ، ترقی اور خوشحالی ہی کا ذریعہ ثابت ہوسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں