حوثیوں کی طرف سے یہ اعلان ان مسلسل خبروں کے بعد سامنے آیا ہے جن میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر سامان کی فراہمی میں بد ترین مشکلات کا کا ذکر ہوتا اور بتایا جا رہا ہے کہ غزہ میں خوراک سمیت تمام تر بنیادی اشیائے ضروری بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔
اقوام متحدہ کے مطابق امداد تقسیم کرنے کے مقامات پر چھینا جھپٹی کی صورت حال دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جبکہ اشیاء فراہمی کو بھی محدود تر بتایا جاتا ہے۔