عراقی وزیر اعظم محمد السوڈانی نے خطے میں پھیلی ہوئی کشیدگی کے ماحول میں اپنی سرزمین پر قائم امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کے مشن کو بند کرنے کی تیاری کا عندیہ دیا ہے۔
اس سلسلے میں ایک کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جو اپنی سفارشات پیش کرے گی اور غیر ملکی فوجی مشن کی صورت میں موجود اڈے بند کے کی تدابیر اختیار کرے گی۔