سعودی خاتون منیرہ الرشید انٹرنیشنل کسٹمز آرگنائزیشن ( آئی سی او) 2026–2025 ریجنل آفسز نیٹ ورک فار انفارمیشن ایکسچینج کی سربراہ مقرر

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-6

ریاض : انٹرنیشنل کسٹمز آرگنائزیشن ( آئی سی او) نے سعودی خاتون منیرہ الرشید کو – 2026–2025 اور ریجنل آفسز نیٹ ورک فار انفارمیشن ایکسچینج کی سربراہ مقرر کر دیا ۔
: منیرہ الرشید پہلی عرب خاتون ہیں جنہیں اس منصب پر فائز کیا گیاہے، ان کی تقرری بروکسل میں قائم آرگنائزیش کے ہیڈ کواٹر میں منعقدہ 31 ویں مشترکہ اجلاس میں کی گئی ہے، انہیں مشرق وسطی میں ریجنل آفس انفارمیشن ایکسچینج برائے زکوۃ ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی میں علاقائی ڈائریکٹر کا چارج بھی دیا گیا ہے

متعلقہ خبریں