دنیا بھر سے 127 سے زائد ممالک کے وفود کانفرنس میں شریک ہوں گئے ۔کشمیر سے مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کانفرنس میں شرکت کہ لیے جدہ پہنچیں جہاں رابطہ عالم اسلام کے نمائندگان اور صدر مسلم کانفرنس سعودی عربیہ سردار اشفاق خان ،جنرل سیکٹری سردار کامران بیگ اور کارکنان
نے استقبال کیا ۔سردار عتیق احمد خان عمرہ کی سعادت حاصل کریں گئے اور اسکے بعد 17 اور 18 مارچ دو روزہ اُمت مسلمہ کا اتحاد اور اس کو لاحق خطرات کا تدارک فلسطین میں جاری خوفناک جارحیت کے عنوان سے رابطہ عالم اسلامی کانفرس میں شریک ہوں گئے وہ اپنے دورے کے دوران 19 مارچ کو مدینہ منورہ جانیں گئے جہاں روضہ رسول پر حاضری دیں گئے اور اسکے بعد مدینہ اور جدہ میں پارٹی کارکنان اور کشمیری اور پاکستانی کمیونیٹی کی سرکردہ شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گئے