امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں آج منگل کو ایک کارگو جہاز کے ٹکرانے کے بعد 2.57 کلومیٹر لمبا اہم ٹریفک پل پانی میں گر گیا۔
کارگو جہاز پل کے سپورٹ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں آگ لگ گئی اور پل ڈوب گیا، پل ٹوٹنے کے نتیجے میں متعدد کاریں دریا میں گر گئیں، تاہم ان کی تعداد نہیں بتائی گئی