5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی کے کیا فوائد اور نقصانات ہوسکتے ہیں؟

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
fivek
پاکستان میں سوشل میڈیا پر وزارتِ خزانہ سے منسوب ایک جعلی نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے جس میں لکھا ہے کہ 30 ستمبر سے ملک بھر میں 5 ہزار کے کرنسی نوٹ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔
جمعرات کو سوشل میڈیا پر پھیلنے والے جعلی ںوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ شہری اور ادارے اپنے پاس موجود 5 ہزار کے نوٹ 30 ستمبر کی ڈیڈلائن ختم ہونے سے قبل بینکوں سے تبدیل کروالیں۔
جعلی نوٹیفکیشن کے مطابق ’30 ستمبر 2023 کے بعد یہ نوٹ صرف حکومتِ پاکستان کے متعین کردہ دفاتر اور مرکزی بینکوں میں قابلِ قبول ہوں گے۔‘

متعلقہ خبریں