سعودی عرب میں گرفتار 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک، جلد ڈی پورٹ کا فیصلہ

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image

پاکستانی حکومت نے سعودی عرب میں گرفتار 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ سات سال کے لیے بلاک کر دیے ہیں۔ ان پاکستانیوں کو بھیک مانگنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر سعودی حکام نے حراست میں لیا تھا، جن میں سے 60 فیصد سے زائد کا تعلق پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہے۔

ذرائع کے مطابق، قیدیوں کو ایمرجنسی ٹریول دستاویزات جاری کیے جا رہے ہیں تاکہ انہیں جلد از جلد پاکستان ڈی پورٹ کیا جا سکے۔ پاکستان واپسی پر ان افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں