ایران کا مغرب کے لیے تعلقات کی بحالی کا عندیہ؛ خود مختاری کے احترام کی شرط پر تعاون کی پیشکش

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2024-10-30 at 13.55.29_c47aea38


تہران: ایران نے مغربی ممالک کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لیے ایک مثبت اشارہ دیتے ہوئے اپنی خارجہ پالیسی پر نظرثانی کا عندیہ دیا ہے۔ ایران کے سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ تہران مغرب اور یورپی ممالک کے ساتھ تعاون کا دروازہ کھلا رکھتا ہے، بشرطیکہ وہ ایران کی خود مختاری کا احترام کریں۔

ولایتی نے اس بات پر زور دیا کہ ایران یورپی ممالک سمیت کسی بھی ایسے مغربی ملک کے ساتھ حقیقی تعلقات کی مضبوطی کے لیے تیار ہے، جو خلوص کے ساتھ ایران کے ساتھ تعامل چاہتا ہے۔ ایران کی جانب سے یہ بیان مغرب اور اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی کے درمیان آیا ہے، جس میں سخت گیر رویے اور ملی بھگت کے الزامات

متعلقہ خبریں