اقوام متحدہ میں 50 سے زائد ممالک کی اپیل: اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل روک کر خطے میں امن یقینی بنایا جائے
قومی اسمبلی کا بڑا فیصلہ: سروسز چیفس کی مدت 5 سال اور سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 تک بڑھانے کا بل منظور
لبنان میں جاری لڑائی اور جنگ سے متاثرہ افراد کے لیے بین الاقوامی امدادی کانفرنس: ایک ارب ڈالر کی امداد کا اعلان
سابقہ وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین کی جانب سے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) میں اسسٹنٹ سیکرٹری برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آفتاب احمد کھوکھر قونصلیٹ کے افسران اور کیمونٹی کی سرکردہ شخصیات کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا
جدہ آدھم آرٹ گیلری میں معروف پاکستانی آرٹیسٹ ماہرہ علی نے کلرز آف پاکستان کے عنوان سے تصویر نمائش کا انعقاد کیا جس میں پاکستانی خواتین آرٹسٹوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پینٹنگ نمائش کے لیے پیش کی
چوہدری ظہیر احمد کی جانب سے وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی گلگت بلتستان راجہ ناصر علی خان اور وزیر برائے صنعتی کارپوریشن آزاد کشمیر تقدیس گیلانی کے اعزاز میں پرتکلف ڈنر کا اہتمام.
فاروق رحمانی سابق کنوینرحریت کانفرنس جموں کشمیر نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی موجودہ صورتحال اس وقت بہت بہانک ہے انڈیا کشمیر میں خود ساختہ قوانین بنا کر ہندوازم کو پروان چڑھا رہا ہے جس کا مقصد وہاں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنا ہے ۔
شرکہ زھرۃ الوفاء العربیہ کے منیجنگ ڈائریکٹر عقیل آرائیں کی جانب سے کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات اور کمپنی ملازمین کےاعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی میاں ضیاء الرحمن 25 روزہ دورے پر سعودی عرب ریاض پہنچ گئے ریاض ائرپورٹ پر میاں قاسم ہزاروی کی قیادت میں بڑی تعداد میں عمائدین علاقہ نے پھولوں کے ہار اور گلدستے پیش کر کے والہانہ استقبال کیا۔
23 مارچ یوم پاکستان تاریخ ساز دن ہے کشمیریوں کی منزل مقصود پاکستان کی حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہو کر رہے گا صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین احمد کا خطاب کشمیر جموں کشمیر اوورسیز کیمونٹی کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب۔
کارگل جنگ، کیپٹن کرنل شیر خان کی میت کی حوالگی کا تنازع اور بی بی سی کو موصول ہونے والی ایک فون کال کی کہانی
سماجی رابطہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام فکری و سماجی نشست — او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر مہمانِ خصوصی