سابقہ وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین کی جانب سے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) میں اسسٹنٹ سیکرٹری برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آفتاب احمد کھوکھر قونصلیٹ کے افسران اور کیمونٹی کی سرکردہ شخصیات کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا
جدہ آدھم آرٹ گیلری میں معروف پاکستانی آرٹیسٹ ماہرہ علی نے کلرز آف پاکستان کے عنوان سے تصویر نمائش کا انعقاد کیا جس میں پاکستانی خواتین آرٹسٹوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پینٹنگ نمائش کے لیے پیش کی
چوہدری ظہیر احمد کی جانب سے وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی گلگت بلتستان راجہ ناصر علی خان اور وزیر برائے صنعتی کارپوریشن آزاد کشمیر تقدیس گیلانی کے اعزاز میں پرتکلف ڈنر کا اہتمام.
فاروق رحمانی سابق کنوینرحریت کانفرنس جموں کشمیر نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی موجودہ صورتحال اس وقت بہت بہانک ہے انڈیا کشمیر میں خود ساختہ قوانین بنا کر ہندوازم کو پروان چڑھا رہا ہے جس کا مقصد وہاں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنا ہے ۔
شرکہ زھرۃ الوفاء العربیہ کے منیجنگ ڈائریکٹر عقیل آرائیں کی جانب سے کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات اور کمپنی ملازمین کےاعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی میاں ضیاء الرحمن 25 روزہ دورے پر سعودی عرب ریاض پہنچ گئے ریاض ائرپورٹ پر میاں قاسم ہزاروی کی قیادت میں بڑی تعداد میں عمائدین علاقہ نے پھولوں کے ہار اور گلدستے پیش کر کے والہانہ استقبال کیا۔
23 مارچ یوم پاکستان تاریخ ساز دن ہے کشمیریوں کی منزل مقصود پاکستان کی حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہو کر رہے گا صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین احمد کا خطاب کشمیر جموں کشمیر اوورسیز کیمونٹی کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب۔
انسپیکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان ڈی پی او بٹگرام آصف گوہر کی قبر پر پھول چڑھانے کے بعد ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید
پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے زیر انتظام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد پی ایم ایل این میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد….
حکومت پاکستان نے مدینہ منورہ کے سابق گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان کو "ہلال پاکستان” کے سول اعزاز سے نوازا ہے۔
سماجی رابطہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام فکری و سماجی نشست — او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر مہمانِ خصوصی