سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقامی لڑکوں کے ساتھ تصویریں وائرل ہونے کے بعد کوہستان میں مقامی جرگے کے حکم پر ایک نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا پولیس نے بروقت کاروائی کرکے والد کو گرفتار کر لیا پولیس…
سابق صوبائی وزیر مال و خوراک قلندر لودھی کی بھابھی۔ طارق لودھی کی زوجہ اور بلال لودھی کی والدہ لودھی آباد میں انتقال کر گئی ہیں..
یونیورسٹی آف سرگودھا اور ایورسٹ انٹرنیشنل ایکسپو کے زیر اہتمام ساتویں پاکستانی صنعتی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔
جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ، جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف ایف آئی اے میں اندراج مقدمہ کی درخواست 28 نومبر کو سماعت کے لئے مقرر کردی گئی..
پاکستان نے برکس بلاک 2024 میں شمولیت کے لیے درخواست دے دی۔ اس امر کا اظہار ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کیا۔
امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر صالح بن عبداللہ بن محمد الحمید نے جمعرات کے روز عالمی طاقتوں سے فلسطین میں انسانیت کے خلاف جرائم کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا، "غزہ میں جاری بے گناہ لوگوں کا قتلِ عام "انسانی تاریخ کے سیاہ ترین ادوار میں سے ایک ہے۔
ڈی پی او ضلع مانسہرہ ظہورِ بابر آفریدی نے بالاکوٹ میں ایس ڈی پی او آفس کی نئی تعمیر ہونے والی بلڈنگ کی افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی۔
بالاکوٹ گورنمنٹ کالج بالاکوٹ میں کالج کی تاریخ کا پہلا کانوکیشن منعقد ہوا جس میں 200 سے زائد طلبہ و طالبات نے ڈگریاں وصول کیں.
دمشق: بدھ کے روز حزب اللہ کے ٹھکانوں پر اسرائیلی میزائل حملہ پچھلے ماہ اسرائیلی حملوں کے بعد سے ابھی تک دو شامی ائیر پورٹ فعال نہ ہو سکے…
عازمین حج کو بہترین سروس کی فراہمی بینکوں کی اوّلین ترجیح ہونی چاہیے: انیق احمدوزیر مذہبی امور انیق احمد کا حج 2024 کے حوالے سے بینکرز کی تربیتی سیشن سے خطاب
ایبٹ آباد ،ضلعی الیکشن کمشنر آفیسر ذیشان خان گرلز کالج ملکپورہ میں ووٹ کی اہمیت کے آگاہی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں.
مذہبی امور کے نگران وزیر انیق احمد نے کہا ہے کہ حکومت عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے مکہ روٹ انیشیٹو(Makkah Route Initiative ) کو آئندہ سال کراچی تک پھیلا دیا جائے گا۔
جھیل سیف الملوک کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا طلسماتی حسن سے مالا مال جھیل سیف الملوک کو برفباری کے بعد سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا…
سماجی رابطہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام فکری و سماجی نشست — او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر مہمانِ خصوصی