چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی کی وفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کی فیڈرل نیشنل کونسل کے اسپیکر جناب صقر غوباش سے ابوظہبی میں ملاقات…
جموں کشمیر ڈیموکریٹک فورم فرانس (JKDFF) نے پیرس کے مقامی ریسٹورنٹ میں انسانی حقوق کے عالمی اعلان کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا۔
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔
نگران حکومت نے انڈر انوائسنگ اور اوور انوائسنگ روکنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو نئے اہداف دے دیے..
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ڈرافٹ کے سلسلے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی…
چلاس: گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم سے گزرنے والے مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید اموات کا بھی خدشہ ہے۔
اپنے اختلافات بھلاکر پارٹی کیلئے ملکر الیکشن لڑے ،یہ وقت ایک دوسرے پر اعتراضات کا نہیں بلکہ ملک کو موجودہ حالت سے باہر لانے کا،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ نواز کے قائد نواز سرگودھا نے گزشتہ روز لاہور میں سرگودھا ڈویژن سے امیدواروں کے پارلیمانی بورڑ کے اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے کیا،
ریاں دا میرا ہجرہ حاجی محمد مسکین اعوان ( مرحوم ) میں بعد از نماز جمعہ اپنی مدد آپ کے تحت کام کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا…
محکمہ اوقاف کے افسران کی غفلت ،لاکھوں روپے کی عدم ادائیگی مرکزی جامع مسجد ایبٹ آباد کا شدید سردی میں سوئی گیس کا میٹر بل کی عدم ادائیگی پر اتار لیا گیا اور بجلی کے بل میں بھی لاکھوں روپے واجبات سے بجلی منقطع کرنے کا خطرہ ہے۔
سابقہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کی خوشی میں مسلم لیگ ن جدہ ریجن کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا اور سب نے ملکر کیک کاٹا ۔۔
ساحتی مقامات وادی ناران کاغان کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی برف باری کے باعث بالائی وادیوں کا درجہ حرارت نقطہ انجماعت سے نیچے گر گیا..
پاکستان سے آئے ہوئے مہمان حلقہ 62 این اے کے امیدوار اور سابق صدر تحریک انصاف گجرات کے صدر چوھدری محمد الیاس کے اعزاز میں تحریک انصاف فرانس کے رہنما راجہ طاہر کی جانب سے عشائیے کا اہتمام کیا گیا..
ضلع کولئی پالس کوہستان تصویر وائرل کیس۔لڑکی کو قتل کرنے والے گرفتار حقیقی باپ کا عدالت سے مزید 7 روز کا ریمانڈ حاصل کرلیا۔
پرائیویٹ ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا کے رکن کے لئے سالانہ انتخابات میں ہزارہ زون سے نجی تعلیمی اداروں کی چار بڑی تنظیمات نے متفقہ طور پر عاطف خان جدون کو نامزدکر دیا ہے…
سابق وزیراعلی و گورنر خیبر پختون خواہ سردار مہتاب احمد عباسی کی اپنے آبائی سرکل بکوٹ کی یونین کونسل بکوٹ کے عمائدین سے آنے والے الیکشن کے حوالے سے مشاورت…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے رائل سعودی لینڈ فورسز (آر ایس ایل ایف) کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے آج پیر کو جی ایچ کیو میں ملاقات کی..
سماجی رابطہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام فکری و سماجی نشست — او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر مہمانِ خصوصی