نیویارک کے شہر البانی میں یہودی عبادت گاہ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے 28 سال کے مشتبہ ملزم کو گرفتار کرلیا..
عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ہوئے فیصل آباد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سید بلال شاہ اور ایف آئی اے انسپکٹر سید ارم شاہ کے اعزاز میں عشائیہ۔۔
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔
عراقی مسلح دھڑوں نے بدھ کے روز کہا ہےکہ انہوں نے مغربی عراق میں امریکی عین الاسد اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ڈرافٹ کے سلسلے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی…
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کا اندرونی احوال سامنے آگیا..
چلاس: گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم سے گزرنے والے مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید اموات کا بھی خدشہ ہے۔
متحدہ عرب امارات میں موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجوں کے سلسلے میں ہونے والی عالمی کانفرنس کے دوران کانفرنس ہال کے قریب مظاہرین جمع ہو گئے۔
ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹر نیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری کے ہاتھوں ہندو نوجوان نے قبول اسلام کر لیا..
اپنے اختلافات بھلاکر پارٹی کیلئے ملکر الیکشن لڑے ،یہ وقت ایک دوسرے پر اعتراضات کا نہیں بلکہ ملک کو موجودہ حالت سے باہر لانے کا،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ نواز کے قائد نواز سرگودھا نے گزشتہ روز لاہور میں سرگودھا ڈویژن سے امیدواروں کے پارلیمانی بورڑ کے اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے کیا،
جنوبی جرمنی میں شدید برف باری کے باعث معمولات زندگی ادا کرنے میں پریشانی کا سامنا ہے، متعدد پروازیں منسوخ اور پبلک ٹرانسپورٹ روک دی گئی ہے۔
استنبول (اے ایف پی ) تر کیہ کے صدر رجب طیب اردووان نے فلسطین میں غزہ کی پٹی پر حکمران حماس سے تعلقات توڑنے کےلیے امریکی دباؤ مسترد کردیا..
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، آسٹریلیا کی 14 رکنی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔
امریکا کی نائب صدر کاملا ہیریس نے مصر کے صدر کو یقین دہانی کروائی ہے کہ امریکا غزہ کے محاصرے یا غزہ کی سرحدوں کے دوبارہ تعین کی اجازت نہیں دے گا۔
چینی ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی روبوٹ ویٹریس نے اپنے کام کرنے کی صلاحیت سے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔
سماجی رابطہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام فکری و سماجی نشست — او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر مہمانِ خصوصی