مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔
پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کا کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں پی بی اے کے چیئرمین اور دیگر عہدیداروں کا انتخاب عمل میں آیا,
مانسہرہ چوکوں چوراہوں میں سمیں فروخت کرنے پر پابندی عاٸد,ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کر دیا۔
جے کے سی او کشمیر میں بھارتی مظالم اور قبضے پر ہمیشہ آواز بلند کرتی رہی ہے اقوام متحدہ مظلوم کشمیریوں کو ان کا حق آزادی دلوائے.
میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ڈی ایس پی میاں چنوں
لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو 36 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دینے پر تنازع: ’نئی غلطیاں نہ کریں اس ملک پر رحم کریں‘