جدہ

WhatsApp Image 2023-11-12 at 9.21.04 PM

معروف کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری عاصم رفیق جٹ کی جانب سے سابقہ مشیر برائے وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری اظہر وڑائچ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں سابقہ وفاقی وزیر چوہدری شہباز احمد اورچئیرمین مسلم لیگ ن چوہدری اکرم گجر سمیت کیمونٹی کی سرکردہ کاروباری ،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔