دبئی ڈیزائن میلہ ‘ سعودی مصنوعات اور ڈیزائن ایک برانڈ کی شکل اختیار کر گئے سعودی عرب میں تیار کردہ صنعتی ڈیزائن 11 نومبر تک سعودی پویلین میں موجود رہیں گے..
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پیر کو جدہ میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے ’اسلام میں خواتین‘ کے موضوع پر عالمی کانفرنس کے موقع پر ملاقات کی ہے.
چھ نومبر انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن شہدا جموں کو خراج تحسین اور جموں و کشمیر کے باسیوں کو حق خود ارادیت ملنے تک جہدوجہد جاری رہے گی جے کے سی او. _ کشمیر کمیٹی جدہ
6 نومبر یوم شہدا جموں کے موقع پرسابق وزیراعظم آزادکشمیر وصدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کا پیغام
مکہ میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری وسماجی شخصیت حاجی غلام حسن کی جانب سے گجر یوتھ فورم سعودی عرب کے مرکزی عہدیداران کے اعزاز میں عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سعودی عرب بھر سے گجر یوتھ فورم کی مرکزی اور ذیلی تنظیموں کے عہدیداران نے شرکت کی۔
سعودی عرب نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں گنجان آبادی والے مقامات پر بار بار حملے کرکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہورہا ہے..
کارگل جنگ، کیپٹن کرنل شیر خان کی میت کی حوالگی کا تنازع اور بی بی سی کو موصول ہونے والی ایک فون کال کی کہانی
سماجی رابطہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام فکری و سماجی نشست — او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر مہمانِ خصوصی