سیاست

image-33

مسلم لیگ ن کے سینئر صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے سرپرست اعلی مسلم لیگ ن فرانس طلعت محمود چوہان کی قیادت میں تین رکنی وفد جو کہ راجہ محمد علی جوائنٹ سیکرٹری اور خان اصغر خان صدر یوتھ ونگ پر مشتمل تھا انکو راچڈیل میں خوش آمدید کہا اور پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی پر قائد مسلم لیگ ن محترم میاں نواز شریف صاحب ، وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب ، اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کو مبارک بادپیش کی

WhatsApp Image 2023-12-02 at 3.54.06 PM

اپنے اختلافات بھلاکر پارٹی کیلئے ملکر الیکشن لڑے ،یہ وقت ایک دوسرے پر اعتراضات کا نہیں بلکہ ملک کو موجودہ حالت سے باہر لانے کا،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ نواز کے قائد نواز سرگودھا نے گزشتہ روز لاہور میں سرگودھا ڈویژن سے امیدواروں کے پارلیمانی بورڑ کے اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے کیا،