عام انتخابات سر پر ،ٹکٹوں کی تقسیم میں اختلافات، مسلم لیگ نواز نے سرگودھا کنٹونمنٹ بورڑ کے تینوں وارڈوں سے کس بھی امیدوار کو پارٹی ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ..
نگران وزیر ا عظم انوار الحق کاکڑ نے چارسدہ کے علاقہ پڑانگ میں سابق نگران وزیر اعلٰی محمد اعظم خان کی وفات پر انکے بیٹے سے تعزیت کی..
محکمہ ایکسائز،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ہری پورکےزیراہتمام کالجزمیں منشیات کےخلاف آگاہی اور نقصانات کےحوالےسےسیمینارزکا انعقاد ہوا،
ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کی قیادت میں ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری..
ازمرک رئیلٹی کی جانب سے اوورسیز کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جدہ میں پراپرٹی شو کا انعقاد کیا گیا۔
پیرس کے مشہور ریسٹورنٹ مہاراجہ ملیونیئر میں مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کی سالگرہ کے سلسلے میں خصوصی تقریب کا انعقاد ..
: سعودی عرب میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے حوالے سے محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں شعراء کرام نے کلام اقبال سنا کر سننے والوں میں جہاں خودی درس دیا وہیں جذبہ حب الوطنی کو بھی بیدار کیا..
کراچی پورٹ پرکوئل سکریب کی آڑ میں کمرشل سامان کی امپورٹ، جس میں لیپ ٹاپ،سگریٹ موبائل وغیرہ نان امپورٹ ایبل چیزیں شامل ہیں کسٹم انٹیلی جنس کی کاروائی کروڑوں کا سامان برآمد۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی آرڈر کے ’دوہرے اور تہرے‘ معیار نے اسرائیل کی حوصلہ افزائی کی ہے اور مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والے بحران کی یہی ’جڑ‘ ہے۔
صوبہ ہزارہ تحریک کے رہنماء سید رفیع اللہ شیرازی کو پنجاب پولیس کے ایک اعلی افسر کی طرف سے اغواء اور حبس بے جا میں رکھنے کی شدید مذمت.
چھ نومبر انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن شہدا جموں کو خراج تحسین اور جموں و کشمیر کے باسیوں کو حق خود ارادیت ملنے تک جہدوجہد جاری رہے گی جے کے سی او. _ کشمیر کمیٹی جدہ
6 نومبر یوم شہدا جموں کے موقع پرسابق وزیراعظم آزادکشمیر وصدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کا پیغام
اردن کی ملکہ رانیہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اجتماعی مطالبے پر زور دیا اور کہا کہ جن لوگوں نے جنگ بندی کی مخالفت کی، وہ "ہزاروں شہریوں کی ہلاکت کی تائید اور جواز فراہم کر رہے ہیں۔”
نامور پاکستانی اداکار پاکستانی ڈرامہ، ریڈیو اور فلم انڈسٹری میں گزشتہ چار دھائیوں سے اپنا لوہا منوانے والے مایہ ناز اداکار ایاز خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔
ورکر صحافیوں کے جائز حقوق کے تحفظ ان کی فلاح و بہبود و خوشحالی ، درپیش مسائل کے خاتمہ اور شعبہ کی عزت و وقار کی بحالی کے حوالہ سے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا سے وابستہ سینئر صحافیوں کے اہم اجلاس کا انعقاد،
فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ سامنے آگیا! امانت میں خیانت اور دھمکیوں کے الزام میں گرفتار فواد چوہدری کو منہ پر کپڑا ڈال کر عدالت میں پیش کیا گیا! رپورٹس کے مطابق مجسٹریٹ صاحب نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
سربراہ یو آئی مولانا فضل الرحمان کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور سابق سربراہ خالد مشعل سمیت دیگر حماس قیادت سے اہم ملاقاتیں۔
معاشرے میں بین المذاھب ہم آہنگی ، قومی یک جہتی ،اور امن و اتحاد کو فروغ دینے کے لئے جم خانہ کلب میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا..