پاکستان سے

WhatsApp Image 2023-11-18 at 12.59.01 PM

پاکستان اور سعودی عرب فٹ بال ٹیم کا ورلڈ کپ 2026 کیلئے جوائنٹ کوالیفائی میچ الفاتح کلب سٹیڈیم الاحساء میں کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے سفیر پاکستان ایمبیسی سعودی عرب فاروق احمد اور ہیڈ آف چانسری پاکستان ایمبیسی سعودی عرب محسن سیف اللہ اور صدر پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل سعودی عرب ،مندوب پاکستان ایمبیسی سعودی عرب ندیم اختر چوہدری نے خصوصی شرکت کی…