Month: November 2023

سعودی عرب میں مقیم اوورسیز کے لیے تعلیمی میدان میں بڑی آسانی برطانیہ کے تعلیمی لرنگ ریسورس نیٹ ورک امتحانی بورڈ نے سعودی عرب میں اپنے تعلیمی سسٹم سلیبس متعارف کروا دیا۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اسرائیل ایک ’دہشت گرد ریاست‘ ہے جو غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے

خرطوم کے جنوب میں جبل اولیاء کے علاقے میں سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان لڑائیاں دوبارہ شروع ہوگئیں اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دیتی رہیں

غزہ میں ہونے والی شدید بارش بےگھر فلسطینیوں کے لیے مشکل پیدا کردی ہے۔ جس کی وجہ سے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں تباہ ہونے والے گھروں کے ملبوں اور عارضی خیموں میں بےسروسامان فلسطینیوں کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

امریکا کی حماس اور اسلامی جہاد کی اعلیٰ قیادت پر نئی اقتصادی پابندیاں

تیسری بار امریکی محکمہ خزانہ نے حماس اور اسلامی جہاد تحریکوں سے تعلق رکھنے والے سینیر حکام اور ان سے...

اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے منگل کے روز کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس عالمی ادارے کی قیادت کرنے کے اہل نہیں ہیں۔ انہوں نے حماس کی مذمت کے لیے کچھ نہیں کیا۔

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے بدھ کو غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال پر حملے کے لیے اسرائیل اور امریکی صدر جو بائیڈن کو مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرایا۔

جدہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع موسم خوشگوار ہو گیا ۔۔۔۔

جدہ ۔۔…سعودیہ عرب بارش سے سڑکیں زہرآب آ گی جگہ جگہ پانی کھڑا ہو گیا ۔۔ بارش کے باعث تعلیمی...

غزہ کا سب سے بڑا ‘الشفاء ہسپتال’ اب کسی چار دیواری کے اندر اور فوجی محاصرے میں ایک یا ایک سے زائد اجتماعی قبروں کا گہوارہ بن جائے گا۔

غزہ کا الشفاء ہسپتال منگل کے روز اسرائیلی فوج کے محاصرے میں اور اسرائیلی نشانچی کی گولیوں کی زد میں...

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے) نے دو سال کے اندر کینیڈا میں اپنے آٹھ ملازمین کے لاپتا ہونے کا ذمہ دار غیر ملکیوں کو پناہ دینے کی لچکدار پالیسی کو قرار دیا ہے

غزہ کی پٹی کو خالی کرنے کا مطالبہ کرنے والے اسرائیلی وزیر کے بیان کو فلسطینی حلقوں کی طرف سے آڑے ہاتھوں لیا گیا ہے۔

تحریک فتح نے اسرائیلی وزیر خزانہ بزلئیل سموٹرچ اس بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ تحریک فتح کا کہنا ہے...

عالمی دباؤ بڑھنے سے قبل ہمارے پاس دو ہفتے باقی ہیں: اسرائیلی وزیر خارجہ

یروشلم پوسٹاسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فوجی کارروائیوں کے حوالے سے ان کے ملک...

غزہ کے سب سے بڑے الشفاء ہسپتال کے ڈائریکٹر نے منگل کو بتایا کہ 179 افراد کو کمپلیکس میں ایک “اجتماعی قبر” میں دفن کر دیا گیا تھا جن میں بچے اور انتہائی نگہداشت یونٹ میں مر جانے والے مریض شامل تھے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔

(محمد تہور بلال اصغر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کردی،اسلام...

متحدہ عرب امارات میں دو سالہ دبئی ایئر شو آج سے اسرائیل کی حماس کے ساتھ جنگ ​​کے سائے میں شروع ہو گیا۔

اس تنازعہ کے ساتھ ساتھ یوکرین پر روس کی جنگ، ممکنہ طور پر دبئی ورلڈ سینٹرل کے المکتوم ہوائی اڈے...

روس کی تاریخی انڈمان مشق کے چند دن بعد چین اورپاکستان کی بحریہ کی بحیرۂ عرب میں مشقیں..

روسی بحر الکاہل کے بحری بیڑے اور میانمار کی جانب سے اولین بحری مشق میں حملوں کو پسپا کرنے کی...

امریکی وزیر دفاع کا اسرائیلی ہم منصب کوفون، جنگ پھیلی تو امریکہ اور دوسرے ملکوں کو ملوث ہونا پڑے گا۔

اسرائیل حماس جنگ کو مشرق وسطیٰ میں لبنان تک پھیلنے سے روکنے کے لیے امریکی پالیسی میں ایک نیا رخ...

اسرائیل الشفاء ہسپتال پر قبضے کوغزہ کے سقوط کی علامت بنانا چاہتا ہے: فلسطینی وزیراعظم

فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے پیر کے روزکہا ہے کہ اسرائیل نے الشفاء ہسپتال کو "غزہ پر اپنے...

عام انتخابات سر پر ،ٹکٹوں کی تقسیم میں اختلافات، مسلم لیگ نواز نے سرگودھا کنٹونمنٹ بورڑ کے تینوں وارڈوں سے کس بھی امیدوار کو پارٹی ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ..

سعودی عرب میں سمندری اور فضائی بندرگاہوں کے درمیان لاجسٹک رابطے….

جنرل پورٹس اتھارٹی "موانی" نے سعودی عرب میں "جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن" اور "زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی"...

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے تباہ حال غزہ کے لیے پہلا امدادی قافلہ غزہ پہنچ گیا ہے

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اس امدادی قافلے نے اتوار کے روز رفح کی راہداری عبور کی ہے۔ خیال رہے...

گوگل کا دسمبر 2023 سے 2 سالوں میں غیر فعال رہنے والے جی میل اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان…

اگر وہ لاگ ان نہیں ہوتے ہیں تو ان کا اکاؤنٹ یکم دسمبر 2023 سے مستقل طور پر ڈیلیٹ کر...

شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

آئی ایس پی آر شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ...

نگران وزیر ا عظم انوار الحق کاکڑ نے چارسدہ کے علاقہ پڑانگ میں سابق نگران وزیر اعلٰی محمد اعظم خان کی وفات پر انکے بیٹے سے تعزیت کی..

محکمہ ایکسائز،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ہری پورکےزیراہتمام کالجزمیں منشیات کےخلاف آگاہی اور نقصانات کےحوالےسےسیمینارزکا انعقاد ہوا،

(ہری پور) صوبائی اپیکس کمیٹی کی خصوصی ہدایات پرنوجوانوں خصوصی طورپرطلباء کومنشیات کی لعنت سےدوررکھنے، انھیں منشیات کےتباہ کن جسمانی،معاشرتی،مالی...

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کی قیادت میں ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری..

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کی قیادت میں ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک...

وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ واشنگٹن ہسپتالوں میں بندوق کی لڑائیاں نہیں دیکھنا چاہتا۔

امریکی سی بی ایس کے ساتھ ایک انٹرویو میں جیک سلیوان نے کہا کہ واشنگٹن اسرائیل اور قطر کے درمیان...

پنجاب کے 6 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ/ اہم فیصلہ/ سموگ پنجاب حکومت سرکاری اسٹاف کے لیے الیکٹرانک موٹر سائیکل خریدے، عدالت سائیکلنگ اور پبلک ٹرانسپورٹ...

وزیر خارجہ بھارتی نژاد سویلا بریورمین کو برطرف کردیا گیا ہے

لندن (کرن خان سے ) وزیر خارجہ بھارتی نژاد سویلا بریورمین کو برطرف کردیا گیا ہے۔برطانوی وزیر داخلہ کی برطرفی...