Month: November 2023

دبئی ڈیزائن میلہ ‘ سعودی مصنوعات اور ڈیزائن ایک برانڈ کی شکل اختیار کر گئے سعودی عرب میں تیار کردہ صنعتی ڈیزائن 11 نومبر تک سعودی پویلین میں موجود رہیں گے..

جے سیون ممالک کے وزرائے خارجہ نے جنگ بندی کا مطالبہ کیے بغیر اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں “انسانی بنیادوں پر جنگ بندی ” کی حمایت کی ہے۔

اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کی بھی شرکت۔

ازبکستان:اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس۔اس اجلاس میں مختلف اسلامی ممالک کے سربراہان خطاب کریں گے اور خطابات کا سلسلہ جاری...

کراچی پورٹ پرکوئل سکریب کی آڑ میں کمرشل سامان کی امپورٹ، جس میں لیپ ٹاپ،سگریٹ موبائل وغیرہ نان امپورٹ ایبل چیزیں شامل ہیں کسٹم انٹیلی جنس کی کاروائی کروڑوں کا سامان برآمد۔

جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فورم فرانس کے زیراہتمام 6 نومبر 1947 کو جموں کے مسلمانوں کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک سیمنار کا انعقاد کیا گیا ۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی آرڈر کے ’دوہرے اور تہرے‘ معیار نے اسرائیل کی حوصلہ افزائی کی ہے اور مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والے بحران کی یہی ’جڑ‘ ہے۔

غزہ کی پٹی میں جنگ 30 ویں دن میں داخل ہوئی تو اسی روزاسرائیلی اقتصادی اخبار ’’ کالکالیسٹ‘‘ نے وزارت خزانہ کے ابتدائی اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ پیش کی ہے..

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پیر کو جدہ میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے ’اسلام میں خواتین‘ کے موضوع پر عالمی کانفرنس کے موقع پر ملاقات کی ہے.

صوبہ ہزارہ تحریک کے رہنماء سید رفیع اللہ شیرازی کو پنجاب پولیس کے ایک اعلی افسر کی طرف سے اغواء اور حبس بے جا میں رکھنے کی شدید مذمت.

اسلام آبادصوبہ ہزارہ تحریک کے چئیرمین سردار محمد یوسف، سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود، سابق وفاقی...

چھ نومبر انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن شہدا جموں کو خراج تحسین اور جموں و کشمیر کے باسیوں کو حق خود ارادیت ملنے تک جہدوجہد جاری رہے گی جے کے سی او. _ کشمیر کمیٹی جدہ

6 نومبر یوم شہدا جموں کے موقع پرسابق وزیراعظم آزادکشمیر وصدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کا پیغام

شہدائے جموں کا قتل عام تاریخ فراموش نہیں کرسکتی۔جموں میں ہونے والا قتل عام ہندوستان کے دامن پر بدنما داغ...

اردن کی ملکہ رانیہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اجتماعی مطالبے پر زور دیا اور کہا کہ جن لوگوں نے جنگ بندی کی مخالفت کی، وہ “ہزاروں شہریوں کی ہلاکت کی تائید اور جواز فراہم کر رہے ہیں۔”

اسلام میں خواتین حیثیت اور بااختیار بنانے کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس..

او آئی سی کے رکن ممالک کے سرکاری وفود کے بیانات کے علاوہ، کانفرنس ہر موضوعی شعبے پر ایک خصوصی...

جدہ: دنیا کے طویل القامت پاکستانی شہری غلام شبیر جدہ میں انتقال کر گئے۔ وہ ایک عرصے سے علیل تھے۔

جدہ رپورٹ (نور الحسن گجر ) غلام شبیر سعودی عرب سے محبت کرتے تھے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا...

نامور پاکستانی اداکار پاکستانی ڈرامہ، ریڈیو اور فلم انڈسٹری میں گزشتہ چار دھائیوں سے اپنا لوہا منوانے والے مایہ ناز اداکار ایاز خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔

جدہ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری فیڈوشیم گلوبل کرکٹ لیگ اختتام پذیر ہو گی فائنل جدہ بیلو نے 20 رنز سے جیت کر اپنے نام کر لیا

فائنل سرمنی کے مہمان خصوصی چئیرمین مسلم لیگ ن چوہدری اکرم گجر تھے ۔ بن لادن کیمپ جدہ میں جاری...

سابقہ مشیر برائے وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری اظہر وڑائچ کی جانب سے عشائیہ تقریب ۔

جدہ رپورٹ (نور الحسن گجر ) عشائیہ میں بڑی تعداد میں کیمونٹی کی کاروباری و سیاسی شخصیات نے شرکت کی...

ورکر صحافیوں کے جائز حقوق کے تحفظ ان کی فلاح و بہبود و خوشحالی ، درپیش مسائل کے خاتمہ اور شعبہ کی عزت و وقار کی بحالی کے حوالہ سے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا سے وابستہ سینئر صحافیوں کے اہم اجلاس کا انعقاد،

سربراہ یو آئی مولانا فضل الرحمان کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور سابق سربراہ خالد مشعل سمیت دیگر حماس قیادت سے اہم ملاقاتیں۔

اسلام آباد۔جے یو آئی پاکستان کے میڈیا سیل کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور...

مکہ میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری وسماجی شخصیت حاجی غلام حسن کی جانب سے گجر یوتھ فورم سعودی عرب کے مرکزی عہدیداران کے اعزاز میں عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سعودی عرب بھر سے گجر یوتھ فورم کی مرکزی اور ذیلی تنظیموں کے عہدیداران نے شرکت کی۔

معاشرے میں بین المذاھب ہم آہنگی ، قومی یک جہتی ،اور امن و اتحاد کو فروغ دینے کے لئے جم خانہ کلب میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا..

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے) جس میں ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران سمیت علماء کرام اور مینارٹی رہنماؤں...

یونیورسٹی آف سرگودھا میں فیکلٹی ممبران کی استعدادِ کار میں اضافہ کیلئے آفس آف ریسرچ.

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے ) انویشن اینڈ کمرشلائزیشن کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی ورکشاپ...

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کی الیکشن سیل سربراہی سے پارٹی کی انتخابی سرگرمیوں میں...

فواد چوہدری کی اہلیہ کے مطابق ان کے شوہر کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے ۔

گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی دفعہ 144 کی خلاف وزری...

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

امارات کی خبر رساں اایجنسی کے مطابق رابطے کے دوران مشرق وسطی کی تازہ صورتحال خصوصا غزہ کی پٹی میں...

اردن نے کہا ہے کہ وہ آج، سنیچر کو امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن، سعودی، قطری، اماراتی اور مصری وزرائے خارجہ کے درمیان ایک ملاقات کی میزبانی کرے گا جس میں فلسطینی حکام بھی شرکت کریں گے۔