ریاست ہائے متحدہ امریکا، برطانیہ اور جمہوریہ فرانس میں سیاحت اور سفر کے میدان میں سروسز فراہم کرنے والے سب سے اہم بین الاقوامی میڈیا پلیٹ فارمز نے سعودی عرب کے متعدد سیاحتی مقامات میں سیاحت کو فروغ دینا شروع کیا ہے اور اسے دنیا بھر میں سیاحت کی ایک ابھرتی منزل قرار دیا ہے۔
اسرائیل اور حماس نے بدھ کے روز یرغمالیوں اور متعدد فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے ایک معاہدے کا اعلان کیا…
بالاکوٹ مولانا عبدالرشید کی جمیعت علماء اسلام ف کے سربرا مولانا فضل الرحمن ،اسد محمود سے فلسطین سے واپسی پر تفصیلی ملاقات ۔۔۔۔
تباہ شدہ فلسطینی علاقے غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کے لیے دباؤ بڑھانے کی خاطر عرب اور مسلم وزرا کا وفد اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں پیر کو بیجنگ پہنچا جہاں انہوں نے غزہ پر جنگ فوری خاتمے مطالبہ کیا ہے۔
غزہ میں ہونے والی شدید بارش بےگھر فلسطینیوں کے لیے مشکل پیدا کردی ہے۔ جس کی وجہ سے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں تباہ ہونے والے گھروں کے ملبوں اور عارضی خیموں میں بےسروسامان فلسطینیوں کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔
اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے منگل کے روز کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس عالمی ادارے کی قیادت کرنے کے اہل نہیں ہیں۔ انہوں نے حماس کی مذمت کے لیے کچھ نہیں کیا۔
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے بدھ کو غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال پر حملے کے لیے اسرائیل اور امریکی صدر جو بائیڈن کو مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرایا۔
غزہ کی پٹی کو خالی کرنے کا مطالبہ کرنے والے اسرائیلی وزیر کے بیان کو فلسطینی حلقوں کی طرف سے آڑے ہاتھوں لیا گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں دو سالہ دبئی ایئر شو آج سے اسرائیل کی حماس کے ساتھ جنگ کے سائے میں شروع ہو گیا۔
وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ واشنگٹن ہسپتالوں میں بندوق کی لڑائیاں نہیں دیکھنا چاہتا۔
عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہان نے اسرائیل کے حق دفاع کے دعوے اور استدلال کو مسترد کر تے ہوئے فوری جنگ بندی اور امدادی کارورائیاں شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سفری تجزیاتی فرم فارورڈ کیز کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے آغاز سے دنیا بھر بالخصوص امریکہ میں بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ میں کمی آئی ہے کیونکہ لوگ شرقِ اوسطٰ اور دنیا بھر کے دورے منسوخ کر رہے ہیں…
پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطین بالخصوص غزہ میں قابض صہیونی فوجوں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کے قتلِ عام ونسل کشی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا کہ اسرائیلی فضائی بمباری کی وجہ سے غزہ کی پٹی کو بیماریاں پھیلنے کے بڑھتے ہوئے خطرے کا سامنا ہے جس سے صحت کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے، صاف پانی تک رسائی متأثر ہوئی ہے اور لوگ بڑی تعداد میں پناہ گاہوں میں جمع ہیں۔
جی سی سی نے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، کویت، عمان اور بحرین کے لیے یونیفائیڈ ٹورسٹ ویزا کی منظوری دے دی..
جے سیون ممالک کے وزرائے خارجہ نے جنگ بندی کا مطالبہ کیے بغیر اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں "انسانی بنیادوں پر جنگ بندی ” کی حمایت کی ہے۔
غزہ کی پٹی میں جنگ 30 ویں دن میں داخل ہوئی تو اسی روزاسرائیلی اقتصادی اخبار ’’ کالکالیسٹ‘‘ نے وزارت خزانہ کے ابتدائی اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ پیش کی ہے..
سماجی رابطہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام فکری و سماجی نشست — او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر مہمانِ خصوصی