جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ، جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف ایف آئی اے میں اندراج مقدمہ کی درخواست 28 نومبر کو سماعت کے لئے مقرر کردی گئی..
چھیالیس دنوں میں اسرائیلی بمباری سے بے نقل مکانی پر مجبور ہونے والے ہزاروں فلسطینیوں نے جنگ بندی شروع ہوتے ہی اپنے بچے کھچے اور ٹوٹے پھوٹے گھروں کی طرف واپسی شروع کر دی..
پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ نےمحکمہ تعلیم زنانہ پرائمری ،مڈل اور ہائی سکولز میں تعیناتی کے منتظر درجہ چہارم ملازمین کے حق میں فیصلہ سنا دیا
قطر کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا آغاز جمعے سے ہوگا جس کے بعد نو گھنٹوں کے اندر یرغمالیوں کا پہلا گروپ رہا کیا جائے گا
پاکستان نے برکس بلاک 2024 میں شمولیت کے لیے درخواست دے دی۔ اس امر کا اظہار ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کیا۔
ڈی پی او ضلع مانسہرہ ظہورِ بابر آفریدی نے بالاکوٹ میں ایس ڈی پی او آفس کی نئی تعمیر ہونے والی بلڈنگ کی افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی۔
بالاکوٹ گورنمنٹ کالج بالاکوٹ میں کالج کی تاریخ کا پہلا کانوکیشن منعقد ہوا جس میں 200 سے زائد طلبہ و طالبات نے ڈگریاں وصول کیں.
مذہبی امور کے نگران وزیر انیق احمد نے کہا ہے کہ حکومت عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے مکہ روٹ انیشیٹو(Makkah Route Initiative ) کو آئندہ سال کراچی تک پھیلا دیا جائے گا۔
بالاکوٹ مولانا عبدالرشید کی جمیعت علماء اسلام ف کے سربرا مولانا فضل الرحمن ،اسد محمود سے فلسطین سے واپسی پر تفصیلی ملاقات ۔۔۔۔
تباہ شدہ فلسطینی علاقے غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کے لیے دباؤ بڑھانے کی خاطر عرب اور مسلم وزرا کا وفد اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں پیر کو بیجنگ پہنچا جہاں انہوں نے غزہ پر جنگ فوری خاتمے مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں،عوام کو مہنگائی، غربت سے نجات دلانا ہماری ذمہ داری ہے: نواز شریف
کسی فرد واحد کی خواہش پر سیکرٹری جنرل سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرڑ اینڈ سمال انڈسڑی کو ہٹایا نہیں جاسکتا،قانون کو مدنظر رکھ کر اداروں کے نظام کو چلایا جاتا ہے..
تاجروں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کیلئے کوشش کا عمل جاری ہے،دونوں گروپس کی باہمی مشاورت ایک اچھا اقدام ہے..
عام انتخابات سر پر ،ٹکٹوں کی تقسیم میں اختلافات، مسلم لیگ نواز نے سرگودھا کنٹونمنٹ بورڑ کے تینوں وارڈوں سے کس بھی امیدوار کو پارٹی ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ..
سماجی رابطہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام فکری و سماجی نشست — او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر مہمانِ خصوصی