سابقہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کی خوشی میں مسلم لیگ ن جدہ ریجن کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا اور سب نے ملکر کیک کاٹا ۔۔
کنونئیر پاک کشمیر قومی یکجہتی فورم رانا رضوان اکبر کی جانب سے معروف اینکر پرسن جنرل سیکرٹری( پی ایف یو جے ) راناعظیم کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں صحافی برداری اور کیمونٹی کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے رائل سعودی لینڈ فورسز (آر ایس ایل ایف) کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے آج پیر کو جی ایچ کیو میں ملاقات کی..
ریاست ہائے متحدہ امریکا، برطانیہ اور جمہوریہ فرانس میں سیاحت اور سفر کے میدان میں سروسز فراہم کرنے والے سب سے اہم بین الاقوامی میڈیا پلیٹ فارمز نے سعودی عرب کے متعدد سیاحتی مقامات میں سیاحت کو فروغ دینا شروع کیا ہے اور اسے دنیا بھر میں سیاحت کی ایک ابھرتی منزل قرار دیا ہے۔
امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر صالح بن عبداللہ بن محمد الحمید نے جمعرات کے روز عالمی طاقتوں سے فلسطین میں انسانیت کے خلاف جرائم کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا، “غزہ میں جاری بے گناہ لوگوں کا قتلِ عام “انسانی تاریخ کے سیاہ ترین ادوار میں سے ایک ہے۔
مذہبی امور کے نگران وزیر انیق احمد نے کہا ہے کہ حکومت عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے مکہ روٹ انیشیٹو(Makkah Route Initiative ) کو آئندہ سال کراچی تک پھیلا دیا جائے گا۔
سعودی عرب کے دارلحکومت الریاض میں یوم اقبال کے حوالے سے تقریب معروف ادبی تنظیم تخیل ادبی فورم کے زیرِ اہتمام یوم اقبال کے حوالے سے فکرِ اقبال اور اقبال کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کا انعقاد اور مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔
سعودی عرب سے ہمارے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات ہیں ہماری کوشش ہے سعودی عرب میں ہنر مند پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقعے ملیں وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کا پاکستان قونصلیٹ جدہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب۔
پاکستان اور سعودی عرب فٹ بال ٹیم کا ورلڈ کپ 2026 کیلئے جوائنٹ کوالیفائی میچ الفاتح کلب سٹیڈیم الاحساء میں کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے سفیر پاکستان ایمبیسی سعودی عرب فاروق احمد اور ہیڈ آف چانسری پاکستان ایمبیسی سعودی عرب محسن سیف اللہ اور صدر پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل سعودی عرب ،مندوب پاکستان ایمبیسی سعودی عرب ندیم اختر چوہدری نے خصوصی شرکت کی…
فیفا ورلڈ کپ 2034 کے میزبان سعودی عرب نے ورلڈ کپ کے لیئے بنائے جانے والے اسٹیڈیمز کے نقشے جاری کر دیئے ۔یہ اسٹیڈیم چالیس ارب ڈالر کی لاگت سے نو سال میں بن کر مکمل ہو جائیں گے
سعودی عرب میں مقیم اوورسیز کے لیے تعلیمی میدان میں بڑی آسانی برطانیہ کے تعلیمی لرنگ ریسورس نیٹ ورک امتحانی بورڈ نے سعودی عرب میں اپنے تعلیمی سسٹم سلیبس متعارف کروا دیا۔
ازمرک رئیلٹی کی جانب سے اوورسیز کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جدہ میں پراپرٹی شو کا انعقاد کیا گیا۔
صدر مسلم کانفرنس سعودی عرب ، جموں و کشمیر کمیونٹی اوورسیز جدہ کے وائس چئیرمین سردار محمد اشفاق خان نے کشمیری کمیونٹی اور پاکستانی کمیونٹی کے کچھ چیدہ افراد کے اعزاز میں جدہ کے مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ دیا گیا…
سعودی حکام نے ملک بھر میں کی گئی کارروائیوں میں سینکڑوں کلو گرام منشیات ضبط کی اور متعدد گرفتاریاں کیں۔
سعودی عرب نے اسرائیل-حماس جنگ کے حوالے سے دنیا کے ردعمل میں “دوہرے معیار” کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں پر رعایت مل رہی ہے۔
معروف کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری عاصم رفیق جٹ کی جانب سے سابقہ مشیر برائے وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری اظہر وڑائچ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں سابقہ وفاقی وزیر چوہدری شہباز احمد اورچئیرمین مسلم لیگ ن چوہدری اکرم گجر سمیت کیمونٹی کی سرکردہ کاروباری ،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ کے ہیڈ چوہدری ظہیر احمد گوندل کی جانب سے صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب شیخ سعید کی جدہ آمد کے موقع پر پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹریڈ ونگ جدہ اور پارٹی کے مرکزی عہدے دارن نے شرکت کی ۔
: سعودی عرب میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے حوالے سے محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں شعراء کرام نے کلام اقبال سنا کر سننے والوں میں جہاں خودی درس دیا وہیں جذبہ حب الوطنی کو بھی بیدار کیا..
جدہ کے معروف پاکستانی ہوٹل زم زم ٹو نائٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے لئے طنز و مزاح سے بھرپور شام کا اہتمام کیا گیا،جس میں پاکستان کے معروف فنکار آرٹسٹ آغا ماجد ،سلیم البیلا اور گوگا پسروری نے خصوصی شرکت کی…
کارگل جنگ، کیپٹن کرنل شیر خان کی میت کی حوالگی کا تنازع اور بی بی سی کو موصول ہونے والی ایک فون کال کی کہانی
سماجی رابطہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام فکری و سماجی نشست — او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر مہمانِ خصوصی