چوہدری ظہیر احمد کی جانب سے وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی گلگت بلتستان راجہ ناصر علی خان اور وزیر برائے صنعتی کارپوریشن آزاد کشمیر تقدیس گیلانی کے اعزاز میں پرتکلف ڈنر کا اہتمام.
ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم اور تناول ہزارہ ویلفئیر ایسوسی کی جانب سے عید ملن پارٹی کا بھرپور اہتمام کیا گیا.
عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ہوئے ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری محمد اسلم گجر سابقہ چئیرمین مارکیٹ کمیٹی سمندری کے اعزاز میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے چئیرمین چوہدری محمد اکرم گجر نے پروقار افطار ڈنر عشائیہ کا اہتمام کیا
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام کیا ۔
جدہ العزیزیہ معروف پاکستانی ریسٹورنٹ ریڈ چلیز کے منیجنگ ڈائریکٹرمدثر رفیق رفیق ریڈ نے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے عہدیداران اور کیمونٹی کی سرکردہ شخصیات کے اعزاز میں خصوصی دعوت سحور تقریب کا اہتمام کیا جس میں لذیذ پاکستانی پکوانوں سے مہمانوں کی تواضع کی ۔
شرکہ زھرۃ الوفاء العربیہ کے منیجنگ ڈائریکٹر عقیل آرائیں کی جانب سے کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات اور کمپنی ملازمین کےاعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
پاک میڈیاجرنلسٹس فورم کے اعزاز میں معروف کاروباری وسماجی شخصیت عبداللہ شیخ عزیزیہ میں قدیم معروف پاکستانی بیکری نرالا سویٹ کے چیف آیگزیکٹو کی جانب سے پر تکلف افطار ڈنر عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ہوئے بہاولنگر سے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب فدا حسین وٹو کے عزاز میں ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری خالد پرویز گجر کی جانب سے پرتکلف افطار ڈنر عشائیہ کا اہتمام کیا
سنئیر صحافی اینکر پرسن و جنرل سیکرٹری پی ایف یو جے رانا عظیم اور معروف کالم نگار انجنئیر افتخار چوہدری کے عزاز میں پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کی جانب سے خصوصی پرتکلف افطار ڈنر عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
جدہ کرکٹ کلب کے ڈائریکٹر مرزا محمود الحسن کی جانب سے کلب ممبران ،سیاسی ،سماجی اور صحافتی شخصیات کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
صدر مسلم کانفرنس و سابقہ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کی آزادی کے لیے امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے بین المذاہب السلامیہ کانفرنس سے امت مسلمہ میں ہم آہنگی پیدا ہوئی ہے ۔
جدہ میں مقیم پاکستانی کیمونٹی کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری ظہیر احمد کی جانب سے کیمونٹی کی سرکردہ شخصیات ایک اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
اُمت مسلمہ کا اتحاد اور اس کو لاحق خطرات کا تدارک فلسطین میں جاری خوفناک جارحیت کے عنوان سے رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام مکہ المکرمہ میں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
سعودی خاتون منیرہ الرشید انٹرنیشنل کسٹمز آرگنائزیشن ( آئی سی او) 2026–2025 ریجنل آفسز نیٹ ورک فار انفارمیشن ایکسچینج کی سربراہ مقرر
جدہ میں کشمیریوں کی حالت زار اور انڈین فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے حوالے سے پاکستان ہاؤس میں یوم یکجہتی کشمیر تقریب کا انعقاد۰۰۰۰۰۰
جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم آؤ آئی سی کے زیر انتظام کشمیریوں کی حالت زار بیان کرنے والی تصویری نمائش اور یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد۰۰۰۰۰۰
سعودی عرب میں جدہ قونصلیٹ پاکستان میں میٹ دی پریس کا اہتمام کیا گیا جس میں قونصل جنرل خالد مجید نے پاکستانی صحافیوں کو گزشتہ سال کی کارکردگی رپورٹ سےآگاہ کیا۰
جدہ کی مقامی یونیورسٹی کی جانب سے خصوصی دعوت پر دورہ سعودی عرب پر آئے ہوئے پاکستان کرکٹ کے معروف سابقہ فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے اعزاز میں قونصل جنرل خالد مجید نے پاکستان ہاؤس میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔
سابقہ پرنسپل پاکستان انٹرنیشنل اسکول سلمی خان کی جدہ آمد کے موقع پر کمیونٹی کی ہر دل عزیز شخصیت ماہر تعلیم بنت الحسن کی جانب سے خصوصی پر وقار تقریب کا اہتمام…
عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ہوئے فیصل آباد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سید بلال شاہ اور ایف آئی اے انسپکٹر سید ارم شاہ کے اعزاز میں عشائیہ۔۔
جدہ میں معروف کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری عاصم رفیق جٹ کی جانب سے عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ہوئے بورے والا کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت غلام مصطفی بھٹی اور سنئیر صحافی عون ساہی کے اعزاز میں پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا….
سابقہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کی خوشی میں مسلم لیگ ن جدہ ریجن کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا اور سب نے ملکر کیک کاٹا ۔۔
کنونئیر پاک کشمیر قومی یکجہتی فورم رانا رضوان اکبر کی جانب سے معروف اینکر پرسن جنرل سیکرٹری( پی ایف یو جے ) راناعظیم کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں صحافی برداری اور کیمونٹی کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی
پاکستان حج رضا کار گروپ جدہ کی جانب سے رضا کاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں قونصلر جنرل جدہ خالد مجید، ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو اور سینکڑوں رضا کاروں نے شرکت کی اور رضاکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے تعرفئ سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے..
سماجی رابطہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام فکری و سماجی نشست — او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر مہمانِ خصوصی